Surah Al Muminun Ayat 46 (23:46)
The Believers · Juz 18 · Makki
اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡىٕهٖ فَاسْتَكْبَرُوْا وَ كَانُوْا قَوْمًا عَالِیْنَ 46
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariفرعون اور اس کے درباریوں کی طرف تو انہوں نے تکبر کیا اور وہ غلبہ پائے ہوئے لوگ تھے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanفرعون اور اس کے درباریوں کی طرف تو انہوں نے غرور کیااور وہ لوگ غلبہ پائے ہوئے تھے۔