Surah An Naml Ayat 14 (27:14)
The Ant · Juz 19 · Makki
وَ جَحَدُوْا بِهَا وَ اسْتَیْقَنَتْهَاۤ اَنْفُسُهُمْ ظُلْمًا وَّ عُلُوًّاؕ-فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُفْسِدِیْنَ 14
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور انہوں نے ظلم اور تکبر کی وجہ سے ان نشانیوں کاانکار کیا حالانکہ ان کے دل ان نشانیوں کا یقین کر چکے تھے تو دیکھو فساد کرنے والوں کا انجام کیسا ہوا؟
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور ان کے منکر ہوئے اور ان کے دلوں میں ان کا یقین تھاظلم اور تکبر سے تو دیکھو کیسا انجام ہوا فسادیوں کا۔