Surah An Naml Ayat 21 (27:21)
The Ant · Juz 19 · Makki
لَاُعَذِّبَنَّهٗ عَذَابًا شَدِیْدًا اَوْ لَاۡاَذْبَحَنَّهٗۤ اَوْ لَیَاْتِیَنِّیْ بِسُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍ 21
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariمیں ضرور ضروراسے سخت سزا دوں گا یا اسے ذبح کردوں گا یا وہ کوئی واضح دلیل میرے پاس لائے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanضرور میں اسے سخت عذاب کرو ں گا یا ذبح کردوں گا یا کوئی روشن سند میرے پاس لائے۔