Surah An Naml Ayat 33 (27:33)
The Ant · Juz 19 · Makki
قَالُوْا نَحْنُ اُولُوْا قُوَّةٍ وَّ اُولُوْا بَاْسٍ شَدِیْدٍ ﳔ وَّ الْاَمْرُ اِلَیْكِ فَانْظُرِیْ مَا ذَا تَاْمُرِیْنَ 33
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariانہوں نے کہا: ہم قوت والے اور بڑی سخت لڑائی والے ہیں اور اختیار توتمہارے ہی پاس ہے تو تم غور کرلو کہ تم کیا حکم دیتی ہو؟.
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanوہ بولے ہم زور والے اور بڑی سخت لڑائی والے ہیں اور اختیار تیرا ہے تو نظر کر کہ کیا حکم دیتی ہے۔