Surah An Naml Ayat 53 (27:53)
The Ant · Juz 19 · Makki
وَ اَنْجَیْنَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَ 53
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور ہم نے ان لوگوں کو بچالیا جو ایمان لائے اور ڈرتے تھے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور ہم نے ان کو بچالیا جو ایمان لائے اور ڈرتے تھے۔