Surah Al Qasas Ayat 48 (28:48)
The Stories · Juz 20 · Makki
فَلَمَّا جَآءَهُمُ الْحَقُّ مِنْ عِنْدِنَا قَالُوْا لَوْ لَاۤ اُوْتِیَ مِثْلَ مَاۤ اُوْتِیَ مُوْسٰىؕ-اَوَ لَمْ یَكْفُرُوْا بِمَاۤ اُوْتِیَ مُوْسٰى مِنْ قَبْلُۚ-قَالُوْا سِحْرٰنِ تَظٰهَرَاٙ۫-وَ قَالُوْۤا اِنَّا بِكُلٍّ كٰفِرُوْنَ 48
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپھر جب ان کے پاس ہماری طرف سے حق آیاتو انہوں نے کہا: اس (نبی) کو اس جیسا کیوں نہ دیدیا گیا جیسا موسیٰ کو دیا گیا تھا؟ کیا انہوں نے ا س کا انکار نہیں کیاتھا جو پہلے موسیٰ کو دیاگیا؟ انہوں نے کہا : یہ دو جادو ہیں جو ایک دوسرے کے مددگار ہیں اور انہوں نے کہا : بیشک ہم ان سب کا انکار کرنے والے ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھر جب ان کے پاس حق آیا ہماری طرف سے بولے انہیں کیوں نہ دیا گیا جو موسیٰ کو دیا گیا کیا اس کے منکر نہ ہوئے تھے جو پہلے موسیٰ کو دیا گیا بولے دو جادو ہیں ایک دوسرے کی پشتی پر اور بولے ہم ان دونوں کے منکر ہیں ۔