Surah Luqman Ayat 24 (31:24)
Luqman · Juz 21 · Makki
نُمَتِّعُهُمْ قَلِیْلًا ثُمَّ نَضْطَرُّهُمْ اِلٰى عَذَابٍ غَلِیْظٍ 24
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariہم انہیں کچھ فائدہ اٹھانے دیں گے پھر انہیں سخت عذاب کی طرف مجبور کریں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanہم اُنہیں کچھ برتنے دیں گے پھر اُنہیں بے بس کرکے سخت عذاب کی طرف لے جائیں گے۔