Surah Luqman Ayat 9 (31:9)
Luqman · Juz 21 · Makki
خٰلِدِیْنَ فِیْهَاؕ-وَعْدَ اللّٰهِ حَقًّاؕ-وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ 9
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariہمیشہ ان میں رہیں گے، (یہ) الله کا سچاوعدہ ہے اور وہی عزت والا، حکمت والا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanہمیشہ اُن میں رہیں گے الله کا وعدہ ہے سچا اور وہی عزت و حکمت والا ہے۔