Surah Al Ahzab Ayat 17 (33:17)
The Combined Forces · Juz 21 · Madani
قُلْ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَعْصِمُكُمْ مِّنَ اللّٰهِ اِنْ اَرَادَ بِكُمْ سُوْٓءًا اَوْ اَرَادَ بِكُمْ رَحْمَةًؕ-وَ لَا یَجِدُوْنَ لَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًا 17
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attari۔ تم فرماؤ: وہ کون ہے جوتمہیں الله سے بچائے گااگر وہ تمہارا برا چاہے یا تم پر رحم فرمانا چاہے اور وہ اللہ کے سوا کوئی حامی نہ پائیں گے اورنہ ہی مددگار۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتم فرماؤ وہ کون ہے جو اللہ کا حکم تم پر سے ٹال دے اگر وہ تمہارا برا چاہے یا تم پر مہر فرمانا چاہے اور وہ اللہ کے سوا کوئی حامی نہ پائیں گے نہ مددگار۔