Surah As Saffat Ayat 142 (37:142)
Those who set the Ranks · Juz 23 · Makki
فَالْتَقَمَهُ الْحُوْتُ وَ هُوَ مُلِیْمٌ 142
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپھر انہیں مچھلی نے نگل لیا اور وہ اپنے آپ کو ملامت کررہے تھے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھر اسے مچھلی نے نگل لیا اور وہ اپنے آپ کو ملامت کرتا تھا۔