Surah As Saffat Ayat 84 (37:84)
Those who set the Ranks · Juz 23 · Makki
اِذْ جَآءَ رَبَّهٗ بِقَلْبٍ سَلِیْمٍ 84
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariجبکہ اپنے رب کے پاس سلامت دل لے کرحاضر ہوا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanجب کہ اپنے رب کے پاس حاضر ہوا غیر سے سلامت دل لے کر۔
Tafseer (Urdu)
{اذ جآء ربه: جبکہ اپنے رب کے پاس حاضر ہوا۔} اس ایت کا معنی یہ ہے کہ جب حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام نے اپنی قوم کو اللہ تعالی کی وحدانیت اور عبادت کی دعوت دی تو اس وقت ان کے دل میں اللہ تعالی کے لئے اخلاص تھا اور انہوں نے دنیا کی ہر چیز سے اپنے دل کوفارغ کرلیا تھا۔(قرطبی الصافات تحت الایۃ: ۸۴ ۸ / ۶۸ الجزء الخامس عشر مدارک الصافات تحت الایۃ: ۸۴ ص۱۰۰۴ ملتقطا)