Surah Az Zumar Ayat 40 (39:40)
The Troops · Juz 24 · Makki
مَنْ یَّاْتِیْهِ عَذَابٌ یُّخْزِیْهِ وَ یَحِلُّ عَلَیْهِ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ 40
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariکس پر آتا ہے وہ عذاب جو اسے رسواکردے اور کس پرہمیشہ کا عذاب اترتا ہے؟
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکس پر آتا ہے وہ عذاب کہ اُسے رُسوا کرے گا اور کس پر اُترتا ہے عذاب کہ رہ پڑے گا۔