Surah Az Zumar Ayat 66 (39:66)
The Troops · Juz 24 · Makki
بَلِ اللّٰهَ فَاعْبُدْ وَ كُنْ مِّنَ الشّٰكِرِیْنَ 66
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariبلکہ اللہ ہی کی بندگی کر اور شکر گزاروں میں سے ہوجا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبلکہ اللہ ہی کی بندگی کر اور شکر والوں سے ہو ۔
Tafseer (Urdu)
{بل: بلکہ۔} یعنی اے حبیب! صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم مشرکین جو اپ کو بتوں کی پوجا کرنے کا کہتے ہیں اپ ان کی بات کی طرف توجہ نہ دیں بلکہ اللہ تعالی ہی کی بندگی کرتے رہیں اور اللہ تعالی نے اپنے فضل و کرم سے جو نعمتیں اپ کو عطا فرمائی ہیں اللہ تعالی کی عبادت بجالا کر ان کی شکر گزاری کرتے رہیں ۔( روح البیان الزمر تحت الایۃ: ۶۶ ۸ / ۱۳۳ ملخصا)