Surah Ghafir Ayat 14 (40:14)
The Forgiver · Juz 24 · Makki
فَادْعُوا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ وَ لَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَ 14
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو اللہ کی بندگی کرو، خالص اسی کے بندے بن کر ،اگرچہ کافروں کو ناپسند ہو ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو اللہ کی بندگی کرو نرے اس کے بندے ہوکر پڑے برا مانیں کافر۔