Surah Ghafir Ayat 31 (40:31)
The Forgiver · Juz 24 · Makki
مِثْلَ دَاْبِ قَوْمِ نُوْحٍ وَّ عَادٍ وَّ ثَمُوْدَ وَ الَّذِیْنَ مِنْۢ بَعْدِهِمْؕ-وَ مَا اللّٰهُ یُرِیْدُ ظُلْمًا لِّلْعِبَادِ 31
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariجیسا نوح کی قوم اور عاد اور ثمود اور ان کے بعد والوں کا طریقہ گزرا ہے اور اللہ بندوں پر ظلم نہیں چاہتا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanجیسا دستور گزرا نوح کی قوم اور عاد اور ثمود اور ان کے بعد اَوروں کا اور اللہ بندوں پر ظلم نہیں چاہتا۔