Surah Ghafir Ayat 48 (40:48)
The Forgiver · Juz 24 · Makki
قَالَ الَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْۤا اِنَّا كُلٌّ فِیْهَاۤۙ-اِنَّ اللّٰهَ قَدْ حَكَمَ بَیْنَ الْعِبَادِ 48
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariوہ بڑے بننے والے کہیں گے: ہم سب آگ میں ہیں بیشک اللہ بندوں میں فیصلہ فرماچکا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanوہ تکبر والے بولے ہم سب آگ میں ہیں بے شک اللہ بندوں میں فیصلہ فرما چکا۔