Surah Ghafir Ayat 52 (40:52)
The Forgiver · Juz 24 · Makki
یَوْمَ لَا یَنْفَعُ الظّٰلِمِیْنَ مَعْذِرَتُهُمْ وَ لَهُمُ اللَّعْنَةُ وَ لَهُمْ سُوْٓءُ الدَّارِ 52
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariجس دن ظالموں کو ان کی معذرت کچھ فائدہ نہ دے گی اور ان کے لیے لعنت ہے اور ان کے لیے بُرا گھر ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanجس دن ظالموں کو اُن کے بہانے کچھ کام نہ دیں گے اور اُن کے لیے لعنت ہے اور ان کے لیے برا گھر۔