Surah Ghafir Ayat 63 (40:63)
The Forgiver · Juz 24 · Makki
كَذٰلِكَ یُؤْفَكُ الَّذِیْنَ كَانُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ یَجْحَدُوْنَ 63
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariیونہی اوندھے ہوتے ہیں وہ جو اللہ کی آیتوں کا انکار کرتے ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیونہی اوندھے ہوتے ہیں وہ جو اللہ کی آیتوں کا انکار کرتے ہیں ۔
Tafseer (Urdu)
{كذلك یؤفك: یونہی اوندھے ہوتے ہیں ۔} یعنی اے حبیب! صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم جس طرح کفار قریش حق سے پھر گئے اسی طرح وہ لوگ اوندھے ہوتے اورد لائل قائم ہونے کے باوجود حق سے پھرجاتے ہیں جو اللہ تعالی کی وحدانیت اور قدرت پر دلالت کرنے والی نشانیوں اور ا س کے رسول کے معجزات کا انکار کرتے ہیں اور ان میں غورو فکر کر کے حق کو طلب نہیں کرتے (لہذ ا اے حبیب! صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم اپ ان کافروں کے جھٹلانے سے غمزدہ اور افسردہ نہ ہوں )۔( روح البیان المومن تحت الایۃ: ۶۳ ۸ / ۲۰۴ مدارک غافر تحت الایۃ: ۶۳ ص۱۰۶۴ ملتقطا)