Surah Az Zukhruf Ayat 27 (43:27)
The Ornaments of Gold · Juz 25 · Makki
اِلَّا الَّذِیْ فَطَرَنِیْ فَاِنَّهٗ سَیَهْدِیْنِ 27
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariمگر وہ جس نے مجھے پیدا کیا تو ضرور وہ جلد مجھے راستہ دکھائے گا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanسوا اس کے جس نے مجھے پیدا کیا کہ ضرور وہ بہت جلد مجھے راہ دے گا۔