Surah Ad Dukhan Ayat 18 (44:18)
The Smoke · Juz 25 · Makki
اَنْ اَدُّوْۤا اِلَیَّ عِبَادَ اللّٰهِؕ-اِنِّیْ لَكُمْ رَسُوْلٌ اَمِیْنٌ 18
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attari۔ (اور کہا)کہ اللہ کے بندوں کو میرے حوالے کردو۔بیشک میں تمہارے لیے امانت والا رسول ہوں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکہ اللہ کے بندوں کو مجھے سپرد کردو بیشک میں تمہارے لیے امانت والا رسول ہوں ۔
Tafseer (Urdu)
{ان ادوا الی عباد الله: کہ اللہ کے بندوں کو میرے حوالے کردو۔} جب حضرت موسی علیہ الصلوۃ والسلام فرعون کےپاس ائے تو اس سے فرمایا: بنی اسرائیل کو میرے حوالے کردو اور تم جو شدتیں اور سختیاں ان پر کرتے ہو اس سے انہیں رہائی دو بیشک میں تمہارے لیے وحی پر امانت والا رسول ہوں ۔ نوٹ:حضرت موسی علیہ الصلوۃ والسلام کا یہ واقعہ سورہ طہ کی ایت نمبر47میں تفصیل کے ساتھ مذکور ہے۔