Surah Ad Dukhan Ayat 21 (44:21)
The Smoke · Juz 25 · Makki
وَ اِنْ لَّمْ تُؤْمِنُوْا لِیْ فَاعْتَزِلُوْنِ 21
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور اگر تم مجھ پر یقین نہ کرو تو مجھ سے الگ ہوجاؤ ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور اگر تم میرا یقین نہ لاؤ تو مجھ سے کنارے ہوجاؤ۔