Surah Ad Dukhan Ayat 23 (44:23)
The Smoke · Juz 25 · Makki
فَاَسْرِ بِعِبَادِیْ لَیْلًا اِنَّكُمْ مُّتَّبَعُوْنَ 23
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو(ہم نے فرمایا کہ) میرے بندوں کو راتوں رات لے کر نکل جاؤ،ضرور تمہارا پیچھا کیا جائے گا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanہم نے حکم فرمایا کہ میرے بندوں کو راتوں رات لے نکل ضرور تمہارا پیچھا کیا جائے گا۔