Surah Ad Dukhan Ayat 33 (44:33)
The Smoke · Juz 25 · Makki
وَ اٰتَیْنٰهُمْ مِّنَ الْاٰیٰتِ مَا فِیْهِ بَلٰٓؤٌا مُّبِیْنٌ 33
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاورہم نے انہیں وہ نشانیاں عطا فرمائیں جن میں واضح انعام تھا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاورہم نے اُنہیں وہ نشانیاں عطا فرمائیں جن میں صریح انعام تھا۔