Surah Al Ahqaf Ayat 2 (46:2)
The Wind-Curved Sandhills · Juz 26 · Makki
تَنْزِیْلُ الْكِتٰبِ مِنَ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَكِیْمِ 2
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariکتاب کا نازل فرمانا اللہ کی طرف سے ہے جو عزت والا، حکمت والاہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیہ کتاب اُتارنا ہے اللہ عزت و حکمت وا لے کی طرف سے۔