Surah Muhammad Ayat 9 (47:9)
Muhammad · Juz 26 · Madani
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ كَرِهُوْا مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ فَاَحْبَطَ اَعْمَالَهُمْ 9
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariیہ (سزا)اس وجہ سے ہے کہ انہوں نے اللہ کے نازل کئے ہوئے کو ناپسند کیا تو اللہ نے ان کے اعمال ضائع کردئیے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیہ اس لیے کہ انہیں ناگوار ہوا جو اللہ نے اُتارا تو اللہ نے ان کا کیا دھرا اکارت کیا۔