Surah Az Zariyat Ayat 16 (51:16)
The Winnowing Winds · Juz 26 · Makki
اٰخِذِیْنَ مَاۤ اٰتٰىهُمْ رَبُّهُمْؕ-اِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُحْسِنِیْنَﭤ 16
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاپنے رب کی عطائیں لیتے ہوئے، بیشک وہ اس سے پہلے نیکیاں کرنے والے تھے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاپنے رب کی عطائیں لیتے ہوئے بیشک وہ اس سے پہلے نیکو کار تھے۔