Surah Az Zariyat Ayat 30 (51:30)
The Winnowing Winds · Juz 26 · Makki
قَالُوْا كَذٰلِكِۙ-قَالَ رَبُّكِؕ-اِنَّهٗ هُوَ الْحَكِیْمُ الْعَلِیْمُ 30
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariفرشتوں نے کہا: تمہارے رب نے یونہی فرمایا ہے، بیشک وہی حکمت والا، علم والا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanانہوں نے کہا تمہارے رب نے یونہی فرمادیاہے اور وہی حکیم دانا ہے۔