Surah Az Zariyat Ayat 39 (51:39)
The Winnowing Winds · Juz 27 · Makki
فَتَوَلّٰى بِرُكْنِهٖ وَ قَالَ سٰحِرٌ اَوْ مَجْنُوْنٌ 39
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور وہ (فرعون) اپنے لشکر سمیت پھر گیا اور بولا: (موسیٰ تو) جادوگر ہے یا دیوانہ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو اپنے لشکر سمیت پھر گیا اور بولا جادوگر ہے یا دیوانہ۔