Surah Az Zariyat Ayat 42 (51:42)
The Winnowing Winds · Juz 27 · Makki
مَا تَذَرُ مِنْ شَیْءٍ اَتَتْ عَلَیْهِ اِلَّا جَعَلَتْهُ كَالرَّمِیْمِﭤ 42
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariوہ جس چیز پر گزرتی تھی اسے گلی ہوئی چیز کی طرح کرچھوڑتی ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanجس چیز پر گزرتی اسے گلی ہوئی چیز کی طرح کر چھوڑتی۔