Surah Az Zariyat Ayat 58 (51:58)
The Winnowing Winds · Juz 27 · Makki
اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِیْنُ 58
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariبیشک اللہ ہی بڑا رزق دینے والا، قوت والا، قدرت والا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبے شک اللہ ہی بڑا رزق دینے والا قوت والا قدرت والا ہے۔