Surah Al Qamar Ayat 12 (54:12)
The Moon · Juz 27 · Makki
وَّ فَجَّرْنَا الْاَرْضَ عُیُوْنًا فَالْتَقَى الْمَآءُ عَلٰۤى اَمْرٍ قَدْ قُدِرَ 12
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور زمین کو چشمے کرکے بہا دیا تو پانی اس مقدار پرمل گیا جو مقدر تھی۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور زمین چشمے کرکے بہا دی تو دونوں پانی مل گئے اس مقدار پر جو مقدر تھی۔