Surah Al Qamar Ayat 13 (54:13)
The Moon · Juz 27 · Makki
وَ حَمَلْنٰهُ عَلٰى ذَاتِ اَلْوَاحٍ وَّ دُسُرٍ 13
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور ہم نے نوح کو تختوں اور کیلوں والی (کشتی)پر سوار کیا ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور ہم نے نوح کو سوار کیا تختوں اور کیلوں والی پر ۔
Tafseer (Urdu)
{ و حملنه: اور ہم نے نوح کو سوار کیا۔} اس ایت اور اس کے بعد والی ایت میں اللہتعالی نے ارشاد فرمایا کہ جب حضرت نوح علیہ الصلوۃ والسلام کی قوم پر عذاب ایا تو ہم نے حضرت نوح علیہ الصلوۃ والسلام کو تختوں اور کیلوں والی ایسی کشتی پر سوار کیاجوہماری حفاظت میں بہہ رہی تھی اور حضرت نوح علیہ الصلوۃ والسلام کو نجات دینا اور ان کی کافر قوم کو غرق کر دینا اس پیارے نوح علیہ الصلوۃ والسلام کو جزا دینے کیلئے ہوا جس کے ساتھ کفر کیا گیا تھا۔( خازن القمر تحت الایۃ: ۱۳-۱۴ ۴ / ۲۰۳)