Surah Al Qamar Ayat 14 (54:14)
The Moon · Juz 27 · Makki
تَجْرِیْ بِاَعْیُنِنَاۚ-جَزَآءً لِّمَنْ كَانَ كُفِرَ 14
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariجوہماری نگاہوں کے سامنے بہہ رہی تھی (سب کچھ)اس ( نوح )کو جزا دینے کیلئے(ہوا) جس کے ساتھ کفر کیا گیا تھا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکہ ہماری نگاہ کے روبرو بہتی اس کے صلہ میں جس کے ساتھ کفر کیا گیا تھا ۔