Surah Al Qamar Ayat 16 (54:16)
The Moon · Juz 27 · Makki
فَكَیْفَ كَانَ عَذَابِیْ وَ نُذُرِ 16
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتومیرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا ہوا؟
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو کیسا ہوا میرا عذاب اور میری دھمکیاں ۔
Tafseer (Urdu)
{ فكیف كان: تو کیسا ہوا۔} یعنی اے حبیب ! صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم (اپ دیکھیں کہ )اللہتعالی اور اس کے رسول کو جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا!کیا میرے رسول کو جھٹلانے والوں کو عذاب پہنچا یا نہیں! اے پیارے حبیب! صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم جب اپ کو ان کے حالات معلوم ہو چکے تو اپ(کفار کی اذیتوں پر) صبر کیجئے اپ کے (ساتھ کفار کے) معاملے کا انجام بھی اسی طرح ہو گا جیسے سابقہ رسولوں (کے ساتھ کفر کرنے والوں ) کا ہوا۔( تفسیرکبیر القمر تحت الایۃ: ۱۶ ۱۰ / ۲۹۹-۳۰۰ ملخصا)