Surah Al Qamar Ayat 18 (54:18)
The Moon · Juz 27 · Makki
كَذَّبَتْ عَادٌ فَكَیْفَ كَانَ عَذَابِیْ وَ نُذُرِ 18
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariعاد نے جھٹلایا تو میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا ہوا؟
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanعاد نے جھٹلایا تو کیسا ہوا میرا عذاب اور میرے ڈر دلانے کے فرمان ۔
Tafseer (Urdu)
{ كذبت عاد: عاد نے جھٹلایا ۔} حضرت نوح علیہ الصلوۃ والسلام کا واقعہ بیان کرنے کے بعد قوم عاد کا واقعہ بیان کیا گیاکیونکہ عاد ارم بن سام بن حضرت نوح علیہ الصلوۃ والسلام کی اولاد میں سے تھا۔اس ایت کا خلاصہ یہ ہے کہ قوم عاد نے اپنے نبی حضرت ہود علیہ الصلوۃ والسلام کو جھٹلایااس پر وہ عذاب میں مبتلا کئے گئے تو ان پر میرا عذاب انا کیسا ہوا اور میرے عذاب سے ڈردلانے کے فرامین کیسے ہوئے جو عذاب نازل ہونے سے پہلے ان کے پاس آچکے تھے۔( جلالین مع صاوی القمر تحت الایۃ: ۱۸ ۶ / ۲۰۶۴-۲۰۶۵)