Surah Al Qamar Ayat 28 (54:28)
The Moon · Juz 27 · Makki
وَ نَبِّئْهُمْ اَنَّ الْمَآءَ قِسْمَةٌۢ بَیْنَهُمْۚ-كُلُّ شِرْبٍ مُّحْتَضَرٌ 28
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور انہیں خبر دے دو کہ ان کے درمیان پانی تقسیم ہے ، ہر باری پر وہ حاضر ہو جس کی باری ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور اُنہیں خبر دے دے کہ پانی ان میں حصوں سے ہے ہر حصہ پر وہ حاضر ہو جس کی باری ہے ۔