Surah Al Qamar Ayat 42 (54:42)
The Moon · Juz 27 · Makki
كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا كُلِّهَا فَاَخَذْنٰهُمْ اَخْذَ عَزِیْزٍ مُّقْتَدِرٍ 42
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariانہوں نے ہماری سب نشانیوں کو جھٹلا دیا تو ہم نے ان پرایسی گرفت کی جیسی ایک عزت والے ، عظیم قدرت والے کی گرفت کی شان ہوتی ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanانہوں نے ہماری سب نشانیاں جھٹلائیں تو ہم نے ان پر گرفت کی جو ایک عزت والے اور عظیم قدرت والے کی شان تھی۔