Surah Al Qamar Ayat 45 (54:45)
The Moon · Juz 27 · Makki
سَیُهْزَمُ الْجَمْعُ وَ یُوَلُّوْنَ الدُّبُرَ 45
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariعنقریب سب بھگادیئے جائیں گے اور وہ پیٹھ پھیردیں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاب بھگائی جاتی ہے یہ جماعت اور پیٹھیں پھیر دیں گے۔