Surah Al Qamar Ayat 7 (54:7)
The Moon · Juz 27 · Makki
خُشَّعًا اَبْصَارُهُمْ یَخْرُجُوْنَ مِنَ الْاَجْدَاثِ كَاَنَّهُمْ جَرَادٌ مُّنْتَشِرٌ 7
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attari۔(تو)ان کی آنکھیں نیچے جھکی ہوئی ہوں گی ۔قبروں سے یوں نکلیں گے گویا وہ پھیلی ہوئی ٹڈیاں ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanنیچی آنکھیں کئے ہوئے قبروں سے نکلیں گے گویا وہ ٹیڑی ہیں پھیلی ہوئی۔