Surah Al Qamar Ayat 8 (54:8)
The Moon · Juz 27 · Makki
مُّهْطِعِیْنَ اِلَى الدَّاعِؕ- یَقُوْلُ الْكٰفِرُوْنَ هٰذَا یَوْمٌ عَسِرٌ 8
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاس بلانے والے کی طرف دوڑتے ہوئے کافر کہیں گے: یہ بڑاسخت دن ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبلانے والے کی طرف لپکتے ہوئے کافر کہیں گے یہ دن سخت ہے۔