Surah Al Waqiah Ayat 2 (56:2)
The Inevitable · Juz 27 · Makki
لَیْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌﭥ 2
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attari۔ (اس وقت )اس کے واقع ہونے میں کسی کو انکار کی گنجائش نہ ہوگی۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاس وقت اس کے ہونے میں کسی کو انکار کی گنجائش نہ ہوگی ۔