Surah Al Waqiah Ayat 64 (56:64)
The Inevitable · Juz 27 · Makki
ءَاَنْتُمْ تَزْرَعُوْنَهٗۤ اَمْ نَحْنُ الزّٰرِعُوْنَ 64
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariکیا تم اس کی کھیتی بناتے ہو یا ہم ہی بنانے والے ہیں ؟
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکیا تم اس کی کھیتی بناتے ہو یا ہم بنانے والے ہیں ۔