Surah Al Waqiah Ayat 72 (56:72)
The Inevitable · Juz 27 · Makki
ءَاَنْتُمْ اَنْشَاْتُمْ شَجَرَتَهَاۤ اَمْ نَحْنُ الْمُنْشِــٴُـوْنَ 72
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariکیا تم نے اس کادرخت پیدا کیا یا ہم ہی پیدا کرنے والے ہیں؟.
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکیا تم نے اس کا پیڑ پیدا کیا یا ہم ہیں پیدا کرنے والے۔