Surah Al Qalam Ayat 47 (68:47)
The Pen · Juz 29 · Makki
اَمْ عِنْدَهُمُ الْغَیْبُ فَهُمْ یَكْتُبُوْنَ 47
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariیا ان کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ لکھ رہے ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیا ان کے پاس غیب ہے کہ وہ لکھ رہے ہیں ۔
Tafseer (Urdu)
{ام عندهم الغیب: یا ان کے پاس غیب کا علم ہے۔} یعنی اے حبیب! صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کیا ان کفار کے پاس لوح محفوظ ہے جس میں ائندہ ہونے والے واقعات کی خبریں ہیں اور یہ لوگ اس میں موجودباتیں لکھ رہے ہیں اور ا س بنا ء پر اپ سے جھگڑ رہے ہیں اور یہ دعوی کرتے ہیں کہ وہ اپنے رب عزوجل کے ساتھ کفر کرنے کے باوجود اللہ تعالی کی بارگاہ میں ایمان والوں سے اعلی درجہ رکھتے ہیں ( تفسیر طبری القلم تحت الایۃ: ۴۷ ۱۲ / ۲۰۲)