Surah Al Haqqah Ayat 10 (69:10)
The Reality · Juz 29 · Makki
فَعَصَوْا رَسُوْلَ رَبِّهِمْ فَاَخَذَهُمْ اَخْذَةً رَّابِیَةً 10
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو انہوں نے اپنے رب کے رسول کا حکم نہ مانا تو اللہ نے انہیں زیادہ سخت گرفت سے پکڑلیا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو انہوں نے اپنے رب کے رسولوں کا حکم نہ ماناتو اس نے انہیں بڑھی چڑھی گرفت سے پکڑا۔