Surah Al Haqqah Ayat 12 (69:12)
The Reality · Juz 29 · Makki
لِنَجْعَلَهَا لَكُمْ تَذْكِرَةً وَّ تَعِیَهَاۤ اُذُنٌ وَّاعِیَةٌ 12
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتاکہ اسے تمہارے لیے یادگار بنادیں اور سن کر یاد رکھنے والے کان اس واقعہ کو یاد رکھیں۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکہ اسے تمہارے لیے یادگار کریں اور اسے محفوظ رکھے وہ کان کہ سن کر محفوظ رکھتا ہو۔