Surah Al Ma'arij Ayat 4 (70:4)
The Ascending Stairways · Juz 29 · Makki
تَعْرُجُ الْمَلٰٓىٕكَةُ وَ الرُّوْحُ اِلَیْهِ فِیْ یَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهٗ خَمْسِیْنَ اَلْفَ سَنَةٍ 4
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariفرشتے اور جبریل اس کی بارگاہ کی طرف چڑھتے ہیں ، (وہ عذاب) اس دن میں ہوگا جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanملائکہ اور جبریل اس کی بارگاہ کی طرف عروج کرتے ہیں وہ عذاب اس دن ہوگا جس کی مقدار پچاس ہزار برس ہے۔