Surah Al Ma'arij Ayat 41 (70:41)
The Ascending Stairways · Juz 29 · Makki
عَلٰۤى اَنْ نُّبَدِّلَ خَیْرًا مِّنْهُمْۙ-وَ مَا نَحْنُ بِمَسْبُوْقِیْنَ 41
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاس بات پر کہ ان سے اچھے لوگ بدل دیں اور کوئی ہم سے نکل کر نہیں جاسکتا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکہ ان سے اچھے بدل دیں اور ہم سے کوئی نکل کر نہیں جاسکتا ۔