Surah Ash Shams Ayat 8 (91:8)
The Sun · Juz 30 · Makki
فَاَلْهَمَهَا فُجُوْرَهَا وَ تَقْوٰىهَاﭪ 8
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپھر اس کی نافرمانی اور اس کی پرہیزگاری کی سمجھ اس کے دل میں ڈالی۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھر اس کی بدکاری اور اس کی پرہیزگاری دل میں ڈالی۔